7 اکتوبر 2012 - 20:30

کراچی... ناظم آباد کے علاقے سرسید لان کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 30 سالہ قمبر نقوی ولد یونس نقوی شہید۔

ابنا: امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجنگوی کے دہشت گردوں سے نہتے شیعہ نوجوان کے سر اور سینے میں 3 گولیاں ماری جس کے نتیجے مین قمر نقوی موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد رضویہ امام بارگا ہ منتقل کیا جائے گا ۔شہید قمر نقوی جعفریہ گولیمار کے رہائشی تھےواضح رہے کے شہید قمر نقوی کے بھائی سلمان کے پہلے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صھابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

.....

/169